Skip to product information
1 of 6

Herbal Medicus

Gond Kundar | Olibanum | گوند کندر

Gond Kundar | Olibanum | گوند کندر

Regular price Rs.250.00 PKR
Regular price Sale price Rs.250.00 PKR
-1 Sold Out
Weight
Material

Arabic & Persian: Kundar

English: Olibanum

Latin: Boswelia Glabra

Hindi:  Silai Ka gond, Sewing glue

It is the glue of a thorny tree.
The leaves of which are like the leaves of hibiscus
Its leaves appear in bunches at the ends Fall in March and April and the flowers are red in color. The leaves come out when there are no leaves on the tree. The spines are white on the outside and slightly yellowish on the inside happens.

مزاج۔
گرم خشک ۔۔۔بدرجہ دوم۔
افعال۔
دافع سلسل البول ،دافع کثرت بول ،جالی مجفف محلل
مقوی باہ۔
استعمال۔
محلل اور مجفف ہونے کی وجہ سے درد شکم میں کبھی کبھی استعمال کرتے ہیں سعال بلغمی اور دمہ بلغمی میں کھلاتے ہیں انڈے کے ساتھ کھلانا مقوی باہ و مولد منی ہے مقوی مثانہ ہونے کی وجہ سے سلسل لبول میں مفید اور زیادتی پیشاب کو بندکرتا اگر اس کا سفوف تین گرام عرصہ تک کھائیں تو موٹاپادورکر دیتی ہے گوند کیکر کے ہمراہ چوسنے سے منہ کی بدبو زائل کرتی ہے آکتھلاًشہد کے ساتھ آنکھ کے زخم
ناخنہ دمعہ اور دھند کو مفیدہے ذرور اس کو مندمل جراحات ہے اس کی مرہم زخموں اور مردار ہڈیوں
پرلگاتے ہیں روغن ناریل کے ساتھ رگڑ کر لگانے سے خراب زخموں کو درست کرتی ہے۔
نوٹ۔
کندرکو معجونوں میں کسی عرق میں گھول کر اور مرہموں میں سرکہ میں بھگو کر ڈالا جاتاہے کیونکہ تازہ کندرپیس نہیں سکتا۔۔
View full details